: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش/5جنوری(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے اندور سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے- اندور میں کاناڈیہ روڈ پر ہوئے سڑک حادثے میں دہلی پبلک اسکول کے 5 بچوں کی موت
ہوگئی-
یہ حادثہ اسکول بس اور تیز رفتار ٹرک کے بیچ ہوا-
حادثے میں 5 اسکول کے بچوں اور بس ڈرائیور ڈرائیور ہلاک ہوگئے ڈرائیور کی لاش کافی مشقت کے بعد باہر نکالی جاسکی.