: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نمیچ/2جنوری(ایجنسی) مدھیہ پردیش میں neemuch نمیچ کے سرکاری ہاسپٹل سے انسانیت کو شرمسار کردینے والی تصویر سامنے آئی ہے، یہاں ہاسپٹل کے ٹرما سنٹر کے روم نمبر 19 میں ہاسپٹل کی نرس نیوایئر کی پارٹی منارہی تھی، ادھر مریض حادثہ میں زخمی لوگ درد سے تڑپ رہے تھے-
ایک جنوری کو دوپہر میں مناسا پولیس اسٹیشن کے دیوری خواس کے قریب ٹریکٹر-ٹرالی پلٹ جانے سے تین خواتین کی موت ہوگئی، اس حادثے میں قریب 15 لوگ زخمی ہوئے تھے، جنہیں نیمچ کے ٹرما سنٹر میں ریفر کیا گیا تھا، جب وہاں میڈیا حادثے میں زخمیوں کو کوریج کرنے کے لیے وہاں پر پہنچے تھے تبھی انہیں ایک بند کمرے میں سے گانے کی آواز سنائی دی جسے سن کر وہ سب اس کمرے کی طرف گئے