the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھوپال/22جولائی(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے سہور سے انسانیت کو شرمسار کرنے والی خبر آئی ہے جہاں ایک مردہ شخص کو ہسپتال سے پلنگ پر لے جانے پر مجبور ہونا پڑا. وہیں اتھارٹی نے اپنی صفائی میں کہا کہ بھاری بارش کے بعد پانی کے بہاو کی وجہ سے ایمبولینس بھیجنے میں تاخیر ہوئی.

اس سے پہلے 10 جولائی کو جھارکھنڈ میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ سامنے آیا تھا، جہاں ایمبولینس نہ ملنے پر



کاندھے پر لاد کر لاش کو لے جانا پڑا تھا. جبکہ ایسے ہی ایک دیگر معاملے میں چھتیس گڑھ میں بیٹی کی لاش کو ایمبولینس نہیں ملنے پر والد کو ٹھیلے کا سہارا لینا پڑا تھا.

جھارکھنڈ میں بدحال ہو چکی صحت نظام کا نمونہ تب سامنے آیا، جب پردیش کے چترا ضلع میں ہسپتال کی طرف سے ایمبولینس دینے سے انکار کرنے پر ایک شخص اور اس کی بھابھی کو اپنے لواحقین کی لاش کو خود اپنے کاندھے پر لاد کر گھر لے جانا پڑا. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.