the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رائسین، 5 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع رائسین کے کھروائی تھانہ علاقے میں آج علی الصبح ایک ٹرک اور لوڈنگ آٹو کے درمیان خوفناک ٹکر میں ایک بچی سمیت چار افراد کی موت ہو گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق علی الصبح رائسین-بھوپال روڈ پر ٹیڈیا پل پر ایک ٹرک اور لوڈنگ آٹو میں تصادم سے ایک بچی سمیت چار لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ پولیس نے



موقع پر پہنچ کر لوڈنگ آٹو میں پھنسے چاروں مہلوکین کی لاشوں کو نکال کر ضلع اسپتال بھیج دیا۔ ساتھ ہی اس واقعے میں کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے، جنہیں بھوپال کے حمیدیہ اسپتال لے جایا گیا ہے۔ مرنے والوں میں دو بھوپال کے رہائشی اور دو رائسین ضلع کے ادے پور کے رہنے والے بتائے گئے ہیں۔ پولس نے حادثہ کی رپورٹ درج کرنے کےبعد تفیش شروع کردی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.