: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، ١٥ مئی (ذرائع) ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس نے حیدرآباد کے معروف تاجر اور گچی باؤلی کے رائیدرگ روڈ پر واقع لگژری کار شوروم 'کار لاؤنج' کے مالک بشارت خان کو تقریباً 100 کروڑ روپے کے کسٹمز ڈیوٹی فراڈ کے الزام میں گرفتار کر لیا
ہے۔بشارت خان گزشتہ 10 سالوں سے حیدرآباد میں کار شوروم چلا رہے تھے۔ ابتدا میں وہ درمیانے درجے کی گاڑیاں فروخت کرتے تھے، تاہم سیاسی تعلقات بڑھنے کے بعد اس نے لگژری گاڑیاں درآمد کرنا اور بیچنا شروع کر دیا۔اس دکاروبار میں ان کا پارٹنر ڈاکٹر احمد بھی شامل تھا۔