the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ/29ستمبر(ایجنسی) اتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ کے رہائشی ویویک تیواری کا قتل کے معاملے میں وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ یہ انکاؤنٹر نہیں تھا، اس واقعہ کی جانچ کی جائے گی، اگر ضرورت پڑی تو سی بی آئی جانچ کے احکام بھی دیے جائیں گے، وہیں ویویک تیواری کی کلپنا نے سی ایم یوگی کو سی بی آئی جانچ کی مانگ کے



لیے خط لکھا ہے، ساتھ ہی انہوں نے معاوضہ کے طور پر ایک کروڑ روپے اور محکمہ پولیس میں ایک نوکری کی مانگ کی ہے، کلپنا کا کہنا ہے کہ گولی ماگر کر قتل کرنے کے بعد لکھنؤ پولیس شوہر کو Characterless ثابت کرنے میں لگی ہے، کلپنا نے سوال اٹھایا کی گاڑی نہ روکنے پر گولی چلانے کا حق پولیس کو کس نے دیا، انہوں نے یوگی سرکار سے انصاف کی مانگ کی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.