: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / لکھنؤ/18مئی(ایجنسی) اتر پردیش کے لکھنؤ - اگرا ایکسپریس وے پر ایک بار پھر سے رفتار کاقہر دیکھنے کو ملا، ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر تیز رفتار مسافر والو بس کے پلٹنے سے پانچ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ تین درج سے زیادہ لوگ زخمی ہے، شدید زخمی مسافروں کو علاج کے لیے لکھنؤ بھیج دیا گیا ہے.