the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 10 اگسٹ (ذرائع) چہارشنبہ کی سہ پہر مہدی پٹنم میں واقع کنگس ہوٹلس میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے بعد آگ لگنے سے فرنیچر اور دیگر اشیاء کو نقصان پہنچا۔
فائر حکام کے مطابق کنگس ہوٹل میں دوپہر کے وقت ایل پی جی



سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں آگ لگ گئی۔
تمام کارکنان اور گاہک احاطے سے باہر نکل گئے۔ فائر بریگیڈ اور مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
علاقے میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس پھیل گیا۔ آصف نگر پولیس تفتیش کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.