: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 نومبر (ذرائع) دہلی پولیس نے ہفتہ کے روز ایک شخص کو گرفتار کیا، جس نے مہرولی علاقے میں اپنے لو-ان پارٹنر کا قتل کرکے لاش کے 35 ٹکڑے کر کے شہر کے مختلف مقامات پر پھینک دیا۔
ملزم کی شناخت آفتاب امین پونا والا کے طور پر ہوئی، آفتاب نے 18 مئی کو 26 سالہ
شردھا کا گلا دبا کر قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آفتاب نے اسکے جسم کے 35 کو ٹکڑے میں کاٹا اور انہیں اسٹور کرنے کے لیے ایک نیا فریج خریدا، 18دنوں تک مدت میں اس نے جسم کے ٹکڑوں کو الگ الگ جگہوں پر پھینک دیا- کسی بھی طرح کے شک سے بچنے کے لیے وہ تکڑے 2 بجے پولی بیگ میں جسم گھر سے نکل جاتا تھا-