the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد14دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے کوتہ گوڑم ٹاون میں لوگوں میں خوف اور دہشت دیکھی جارہی ہے کیونکہ شیر نے ایک گائے پر حملہ



کردیا۔
یہ واقعہ پیر کی صبح کی اولین ساعتوں میں انیسیٹی پلی گاوں میں پیش آیا۔
یہ شیر جنگل سے انسانی آبادی میں گھس آیا اور اس نے یہ حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں گائے زخمی ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.