: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد28مئی (یواین آئی)ایک سنسنی خیز واقعہ میں تیندوے نے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں پر حملہ کرتے ہوئے ان کو زخمی کردیاجو اس کو پکڑنے کیلئے پہنچے تھے۔
یہ واقعہ ضلع نلگنڈہ کے راجم پیٹ تانڈہ میں پیش آیاجہاں
جنگلات کے اہلکاروں نے بندوق کے ذریعہ اس تیندوے کو بے ہوش کرنے کا انجکشن دیاتاکہ اس کو دوسری جگہ منتقل کیاجاسکے تاہم اچانک اس تیندوے نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بعض اہلکاروں پر حملہ کردیا۔