: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شمالی سکم میں زمین کھسکنے کے باعث پھنسے سیاحوں کو ہندوستانی فوج نے ’’آپریشن ہِم سیٹو‘‘ کے تحت بحفاظت نکال لیا۔ تارامچو کے قریب سڑک بہہ جانے سے چیٹن کا رابطہ منقطع ہوگیا تھا، جس کے بعد فوج، بی آر او اور مقامی انتظامیہ نے
مشترکہ کارروائی شروع کی۔فوجی انجینئرس نے فوری طور پر عارضی پیدل پل تعمیر کیا اور برف ہٹا کر راستے بحال کیے، جس کے نتیجے میں 1170 سیاحوں اور 70 موٹر سائیکلوں کو بغیر کسی نقصان کے محفوظ منتقل کیا گیا۔
فوج نے اس کارروائی کو انسانی خدمت اور ہنگامی حالات میں فوری ردعمل کی بہترین مثال قرار دیا۔