the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
پونے ، 23 جولائی (یو این آئی) مہاراشٹرا کے ضلع رائے گڑھ کی تحصیل مہاڑ میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے سے 32 افراد ہلاک ہوگئے نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) نے ملبے کےنیچے سے 25 لاشیں نکالی ہیں رائےگڑھ کے ضلع مجسٹریٹ ندھی چودھری جائے واقع پرپہنچ گئی ہیں۔ حکام نے بتایا کہ 35 سے زیادہ افراد کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.