the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد/8ڈسمبر(ایجنسی) لکڑی کے پل علاقے میں رویندربھارتی کے قریب ایک کار میں اچانک آگ لگ گئی، مقامی لوگوں نے فائر بریگیڈ کو واقع کی معلومات دی، عملہ نے کار پر قابو پالیا، بتایا گیا کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے کار میں آگ لگی-
پولیس نے بتایا کہ کار میں آگ لگتے ہی ڈرائیور نے کار روکی اور نیچے اتر کر دیگر گاڑی والوں کو ہوشیار کیا، اس نے دیکھا کہ کار کے انجن میں آگ لگی ہے، ڈرائیور کی ہوشیاری سے بڑا حادثہ ہونے سے ٹل گیا-
بتادیں کہ ڈی جی پی آفس اور تلنگانہ اسمبلی قریب ہی ہونے سے پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی پارٹی 2019 کے انتخابات میں زیادہ لوک سبھا سیٹیں جیت پائے گی

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جی پی
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.