the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) دہلی پولیس نے ایک ٹیکسی ڈرائیور راجیو کو ایک خاتون جج کے اغوا کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا. فی الحال گجی پور پولیس اسٹیشن میں ہے اور اسے منگل کو عدالت میں پیش کیا جائے گا.
دراصل پیر کو کڑاکڈوما کورٹ میں ایک خاتون جج ایک کیب میں سنٹرل دہلی سے کورٹ جارہے تھی، لیکن



الزام ہے کہ ڈرائیور نے کورٹ نا جاکر کارکو کہیں اور لے جار رہا تھا۔ اسی دوران خاتون جج نے پولیس کو فون کردیا اور ڈرائیور کو ایک ٹول گیٹ کے پاس پکڑلیا گیا۔ پولیس اسے گرفتار کرکے لیے گئی۔ 

وہیں پولیس کی پوچھ تاچھ میں ڈرائیور نے بتایا کہ اسے کہیں یو ٹرن نہیں ملا۔ لیکن جب جج نے پولیس کو فون کیا تو گھبراگیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.