: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 2 مارچ (یو این آئی ) دل کا دورہ پڑنے سے تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے کورٹلہ میں اسٹنٹ سب انسپکٹر کی موت ہو گئی۔
اس اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی شناخت 50 سالہ ایل راجندر
کے طور پر کی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق راجندر کو صبح چار بجے اس کے ارکان خاندان نے گھر میں جگانے کی کوشش کی تاہم اس نے کوئی حرکت نہیں کی کیونکہ دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہو گئی۔