: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ/30نومبر(ایجنسی) شہر کے بڑے مال کے ملازمین نے ایک عورت کو باتھ روم میں جاکر اپنے بچے کو دودھ پلانے کے لیے کہنے کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں کا غصہ بھڑک گیا، سوشل میڈیا پر بات پھیلنے کے بعد مال کے اہکاروں کو اس سلسہ میں معافی مانگی پڑی، مال کے ایک فیس بک پیج پر خاتون نے بتایا کہ یہ واقع 27 نومبر کا ہے جب وہ اپنے سات ماہ کے بچے کو دودھ پلانے کی کوشش کررہی تھی.
ابھیلاشا داس آفیسر کا نام کی ایک خاتون نے کہا کہ اس نے مال کے الگ الگ جگہ پر جاکر اسٹور سے انکا ٹرائل روم استعمال کرنے دینے کی اجازت مانگی، لیکن سب نے منع کردیا، دوسرے اسٹال پر کپڑے کے ایک اسٹور نے اسے ٹرائل روم استعمال کرنے کی اجازت دی، خاتون نے کہا کہ وہ مال سے کئی کلومیٹر دور رہتی ہے، فیس بک پر کہیی گئی خاتون کی بات پر مال منجمنٹ نے ابتدا میں خراب طریقے سے جواب دیتے ہوئے کہا گھریلو کام گھر پر کیے جانے چاہیئے.