the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ،20جون (ایجنسی)ماڈل اوشی سین گپتا Ushoshi Sengupta کے ساتھ چھیڑ خانی معاملے میں شکایت پر کارروائی نہیں کرنے کے پاداش میں کلکتہ پولس کے ایک آفیسر معطل اور دو پولس اہلکاروں کو وجہ بتاؤنوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ماڈل کے ساتھ دو دن قبل ہی چھیڑخانی کا



معاملہ سامنے آیا تھا۔

جنوبی کلکتہ کے چارو مارکیٹ پولس اسٹیشن میں سب انسپکٹر پیجوش کمار کو معطل کیا گیا ہے جب کہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر پارتھا چٹرجی میدان پولس اسٹیشن اور بھوانی پور پولس اسٹیشن کے مینون مجمدارکو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.