: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 19ستمبر(یو این آئی)ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے منگل کے روز کہاکہ کوکر ناگ کے گڈول علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے انہوں نے بتایا کہ تصادم کی جگہ لشکر
کمانڈر عزیر خان کی لاش برآمد کی گئی ہے جبکہ اور ایک ملی ٹینٹ کی لاش جنگل میں دیکھی گئی ہے اے ڈی جی پی نے مقامی لوگوں سے تلقین کی کہ وہ تصادم کی جگہ جانے سے گریز کریں کیونکہ وہاں پر بارودی شیل بکھرے پڑے ہوئے ہیں۔