the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

اجین،17جولائی:-مدھیہ پردیش کے اجین شہر کے کوتوالی تھانہ علاقے میں آپسی رنجش کے سلسلے میں دو سگے بھائیوں کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ شہر کے نکاس چوراہے کے نزدیک دھوبی گلی کے رہنے والے وشال لشکری اور روی



لشکری کا اپنے پڑوسی جیتو سے کسی بات پر کئی دنوں سے جھگڑا چل رہا تھا اور کل رات پھر سے جھگڑا ہونے پر جیتو نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر دونوں پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کردیا۔
اس حملے میں دونوں بھائیوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.