the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
کیرلا/5جولائی(ایجنسی) کیرل کی ٹی وی اداکارہ  Surya سوریا، اس کی ماں اور بہن کو جعلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق تینوں اپنے گھر پر نقلی نوٹ چھاپتی تھیں، وہ سابق میں ہوئے نقصان کی بھرپائی کرنے کے لیے نقلی نوٹ چھاپنے کا کام کررہی ہے تھی، سوریا ششی کمار ایک مشہور اداکارہ ہے، وہ کیرل کے کئی ٹی



وی چینل پر نشر ہونے والے کئی سیریل میں کام کرچکی ہیں.

پولیس آفیسر وی ایس سنیل کمار کی ٹیم نے چہارشنبہ کو سوریا اور اسکے خاندان کے کئی افراد کو گرفتار کیا، پولیس نے موقع سے سوریا ، ساکی بہن شروتی Shruti اور اسکی ماں رما دیوی Ramadevi کو گرفتار کیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.