the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

کیرالہ پولیس نے منشیات کے استعمال اور فروخت کے سلسلے میں کوچی میں 185 ہوٹلوں اور لاڈجز پر چھاپے مارے۔ انہوں نے چھاپوں کے دوران کم از



کم 10 مقدمات بھی درج کئے۔ پولیس نے الگ الگ مقامات پر دو افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے گانجہ برآمد کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مزید چھاپے سٹی لاڈجز، OYO کمروں، ساحلوں اور پارکوں میں مارے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.