the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جگتیال،25 فروری(ذرائع) سی ایم کے سی آر کی بیٹی کویتا کی ایک حادثے میں بال-بال بچ گئی- دراصل کویتا ، کونڈا گٹٹو میں ایک پوجا پروگرام میں پہنچی تھی۔ پروگرام ختم ہونے کے بعد وہ کونڈاگٹٹو سے جگتیال جارہی تھیں۔ اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔ تاہم ، اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں



ہے۔
پروگرام کے ختم ہونے کے بعد جیسے ہی کویتا کا قافلہ جگتیال کی طرف بڑھا ویسے ہی ایم ایل اے روی شنکر کی کار نے قافلے میں چل رہی ایک دیگر کار کو ٹکر مار دی- دراصل ایم ایل اے کے ڈرائیور نے اچانک بریک مارا جس سے پچھے کی تین کاریں آپس میں ٹکرا گئی- حادثے کے وقت ایم ایل اے روی شنکر اور کویتا کی کار میں تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.