the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

ریاست کرناٹک کے دھارواڑ ضلع میں خوفناک حادثہ میں لوک آیوکت ڈپارٹمنٹ کے پولیس انسپکٹر سلیمَت زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔ وہ گڑگ سے ہبلی کی طرف ہنڈائی آئی‌20 کار میں روانہ ہوئے تھے۔ انیگیری کے قریب گاڑی



ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی اور ٹکر کے فوراً بعد کار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ مقامی لوگوں نے انہیں بچانے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہ مل سکی۔ فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور جلی ہوئی نعش کو باہر نکالا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.