the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
ذرائع:

تلنگانہ کے کریم نگر سے حضورآباد جارہی ایک بس چہارشنبہ کے روز چگورومامڈی منڈل کے سندرگیری گاؤں کے مضافات میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ ڈرائیور کے قابو کھونے کے باعث بس سڑک کے کنارے موجود زرعی کھلے کنویں کی حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئی اور وہیں رک گئی۔ حادثہ کے وقت بس میں 54 مسافر سوار تھے۔ اچانک بس



کے کنویں کی دیوار سے ٹکرانے کے باعث مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بعض مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں، جنہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی۔ حادثہ میں کسی بڑے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ بس کنویں میں گرنے سے بال بال بچ گئی، جس کے باعث ایک بڑا سانحہ ٹل گیا۔ مقامی افراد نے موقع پر پہنچ کر مسافروں کی مدد کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.