the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
ذرائع:

کریم نگر رینج میں اینٹی کرپشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے گرام پالنا آفیسر کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔اے سی بی کے مطابق مولانگور کے گرام پالنا آفیسر کے سرینواس، جو شنکرپٹنم منڈل کے تحصیلدار کے ماتحت کام کرتے



ہیں، انہوں نے ایک کام انجام دینے کے لیے 20 ہزار روپے رشوت طلب کی تھی۔ شکایت موصول ہونے کے بعد اے سی بی کریم نگر رینج کے حکام نے جال بچھایا اور سرینواس کو رشوت کی رقم قبول کرتے ہوئے پکڑ لیا۔اے سی بی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.