the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

کانکیر انکاؤنٹر: چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 29 نکسلیوں بشمول ایک سرکردہ نکسلائیٹ لیڈر شنکر راؤ- جس کے سر پر 25 لاکھ روپے کا انعام تھا ان لوگوں کو گولی مار دی گئی۔ منگل کو شدید لڑائی کے دوران تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔

ایک سینئر پولیس اہلکار نے بتایا کہ منگل کی دوپہر تقریباً 2 بجے گولیوں کی لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب بارڈر سیکورٹی فورس (BSF) اور چھتیس گڑھ پولیس کے ڈسٹرکٹ



ریزرو گارڈ (DRG) کی ایک مشترکہ ٹیم نکسل مخالف آپریشن کر رہی تھی۔ 

سینئر افسر نے بتایا کہ علاقے میں نکسلیوں نے سیکورٹی فورسز پر گولی چلائی، جس سے ایک شدید گولی باری شروع ہوئی جس میں 29 نکسلیوں کو بشمول ان کے اعلیٰ کیڈروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، سینئر افسر نے بتایا کہ AK-47 رائفلوں سمیت ہتھیاروں کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا ہے۔ تصادم میں تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ انہیں علاج کے لیے اسپتال بھیجا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.