: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد9مئی(یواین آئی)ایک چونکا دینے والے واقعہ میں شہر حیدرآباد کی گیتاآرٹس فلم پروڈکشن کمپنی کے سامنے نیم برہنہ احتجاج کرتے ہوئے ایک خاتون آرٹسٹ نے ہلچل مچادی۔
اس نے الزام
لگایا کہ گیتاآرٹس نے اس کی واجب الادا رقم اسے نہیں دی ہے۔
ذرائع کے مطابق کاتون آرٹسٹ آج صبح تقریبا5.30بجے گیتاآرٹس پہنچی اور اس کی واجب الادارقم اداکرنے کامطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔