the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد،28 جون (ذرائع) تیلگو نیوز چینل کی سینئر صحافی نے  جمعہ 27 جون کی شام چکڑ پلی میں  خودکشی کرلی۔سویچا ووٹارکر، جو ٹی نیوز تیلگو چینل کے لیے خصوصی نامہ نگار اور نیوز پریزنٹر کے طور پر کام کر رہی تھی۔ چکڑ پلی میں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔وہ اپنی ماں سری دیوی اور بیٹی کے ساتھ رام



نگر میں رہ رہی تھی۔تلنگانہ ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق جب ان کی بیٹی گھر آئی تو بیڈ روم اندر سے بند تھا۔ پڑوسیوں نے دروازہ توڑ کر کھولا تو سویچا کو لٹکی ہوئی اور بے ہوش پایا۔ چکڑ پلی پولیس موقع پر پہنچی اور  لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا۔وہ ٹی وی9 اور دیگر میڈیا آؤٹ لیٹس میں بھی کام کر چکی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.