: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/6جولائی(ایجنسی) ممبئی کے جوگیشوری علاقے میں ہفتہ کو بارش کی وجہ سے سڑک حادثہ ہوگیا، ہفتہ کی صبح میں بارش کے دوران سبزی سے بھرے ٹرک نے ایک کار کو ٹکر ماردی- اس حادثے میں ایک شخص کی موت ہوگئی- جبکہ 4 لوگ زخمی ہوگئے-
یہ سڑک حادثہ ہفتہ کی صبح ممبئی کے جوگیشوری علاقے کے بریج پر ہوا- ٹرک جوگیشوری سے دادر کی طرف جارہی تھی- جس میں سبزی بھری ہوئی تھی- بتایاجارہے کہ
بارش کی وجہ سے ٹرک اپنا تواز کھونے سے دوسری طرف سے آرہی ویگن آر کو زوردار ٹکر ماردی- اس واقع میں ایک ہلاک اور چار افراد زخمی ہوگئے-