: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جھارکھنڈ اسمبلی نے رام گڑھ کی ایم ایل اے ممتا دیوی کو ہنگامہ آرائی اور قتل کی کوشش کے مقدمے میں قصوروار ٹھہرائے جانے اور پانچ سال قید کی
سزا سنائے جانے کے بعد اسمبلی کی رکن کے طور پر نااہل قرار دے دیا ہے۔ یہ مقدمہ 2016 میں دیوی کی قیادت میں ایک احتجاج کے دوران پھوٹنے والے تشدد سے متعلق ہے۔ دیوی اس سال نااہل قرار دیے جانے والی دوسری کانگریس ایم ایل اے ہیں۔