: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جھارکھنڈ/9جنوری(ایجنسی) کوڈرمہ ضلع کے بھگتی ڈیہا گاؤں میں کتوں کے ایک جھنڈ نے ایک ذہنی طور پار معذور 12 سالہ ایک لڑکی پر حملہ کرکے اسکی جان لے لی. ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ کل
ہوا جب لڑکی ٹائلٹ کے لیے گھر سے باہر نکلی تھی.
جھارکھنڈ کے وزیر اعلی نے لڑی کی موت پر غم کا اظہا ر کیا اور ضلع کی اس لڑکی کے افراد خاندان کو ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی.