: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 15 فروری (ذرائع) جھارکھنڈ کے رام گڑھ میں قومی شاہرہ این ایچ 33 پر رام گرھ پٹیل چو کے پاس ایک خوفناک سڑک حادثے سے منگل کو 5 لوگوں کی موت ہوگئی-
چار لوگ شدید زخمی ہوگئے ہیں- رانچی کی طرف سے آرہے سامان سے لدے ٹریلر نے اپنے آگے
چل رہی دو بائیک ، ایک بیلینو کار اور ایک سوئفٹ کار کو زرد میں لے لیا-
دو کاروں کو زرد میں لینے کے بعد ٹریلر سامنے سے آرہے ایک ایس یو وی کے اوپر پلٹ گیا- اس واقع میں ایس یو وی پر سوار 3 لوگوں کی موت ہوگئی- وہیں دیگر گاڑیوں پر سوار 4 لوگ زخمی ہوگئے-