the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
یوپی/18ستمبر(ایجنسی) یوپی کے جونپور کے بدلاپور تھانے علاقے میں سماج وادی پارٹی کی ایک مقامی رہنما نے اپنے سسرال والوں پر جلا کر مارنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ 25 فیصدی جلی ہوئی حالت میں انہیں شہر کے ایک خانگی ہسپتال میں شریک کرایا گیا



ہے.

بدلاپور پولیس اہکار سنیل دت نے بتایا کہ اتوار کی شب انہیں اطلاع ملی کہ بیٹھوا کالا گرام رہائشی سماج وادی پارٹی کی مقامی رہنما سنگیت یادو 42 سالہ آگ لگ جانے سے بری طرح جھلس گئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس اور 100 ڈائیل کے ملازمین نے انہیں مقامی صحت مرکز میں شریک کرایا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.