the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جموں/24ڈسمبر(ایجنسی) کہتے ہیں جب موت سے زیادہ زندگی طاقتور ہوتی ہے، آج یہی دیکھنے کو اس وقت ملا جب جوانوں سے بھری بس جموں کے ramban رامبن میں کھائی میں جاگری، رامبن میں 35 جوانوں سے بھری بس صبح قریب 8 بجے رامبن میں خونی نالا کے پاس ایک کھائی میں جاگری، جس میں 1 جوان کی موت ہوگئی اور 8 شدید زخمی ہوگئے، جنہیں ہیلی کاپٹر سے علاج کے لیے جموں لایا گیا ہے، بس میں بیٹھے 24 جوانوں کو بھی بہت زخم آئے، یہ بس سیدھی 300 میٹر گہری کھائی میں جاگری اگر بیچ میں درخت نہ ہوتا اور اندیشہ تھا کہ زیادہ زندگیوں کا نقصان ہوجاتا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا آئی پی ایل 2019 ٹرافی

سن رائسيس حیدرآباد
چنائی سپر کنگز
کولکاتا نائٹ رائڈرس
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.