: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 5 مئی (یو این آئی) فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر کے اتوار اور پیر کی درمیانی شب بھی جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا وہاں موجود جوانوں نے موثر جواب دیا ایک فوجی ترجمان نے بتایا 4
اور 5 مئی 2025 کی درمیانی شب پاکستانی فوج کی چوکیوں نے جموں و کشمیر میں کپوارہ، بارہمولہ ، پونچھ ، راجوری، مینڈھر ، نوشہرہ، سندر بنی اور اکھنور کے بالمقابل علاقوں میں ایل اوسی کے پار بلا اشتعال چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی '۔ انہوں نے کہا کہ وہاں موجود جوانوں نے اس کا موثر و متناسب جواب دیا۔