the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سرینگر/14ڈسمبر(ایجنسی) جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع میں جمعرات کو (13 دسمبر) کو بڑا حادثہ پیش آیا، جمعرات کی صبح sujandhar گاؤں کے پاس گاڑی پھسلنے سے 7 لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ 3 لوگ اس حادثے میں زخمی بتائے جارہے



ہیں، 
واقع کی معلومات ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس سبھی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر زخمیوں کو ہسپتال میں شریک کرایا ہے، خدشہ ہے کہ برفباری کی وجہ سے سڑکیں بھیگی ہوئی ہے، جسکی وجہ سے گاڑی پھسل گئی اور حادثہ کا شکار ہوگئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.