the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد19مارچ (یواین آئی)شہر حیدرآبادکے جگت گری گٹہ علاقہ کی ایک الکٹرانک اشیا کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔
پولیس اور مقامی لوگوں کے مطابق وینکٹیشورا نگر میں واقع



اناپورنا الکٹرانکس کی دکان میں کل شام شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگ گئی۔
مقامی افراد نے اس بات کی اطلاع فوری طورپرپولیس کو دی جس کے بعد پولیس نے فائربریگیڈ کے اہلکاروں کو چوکس کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.