the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سرینگر/27جون(ایجنسی) جموں کشمیر کے شیوپیاں ضلع میں جمعرات کو ایک منی بس کے گہرے کھائی میں گرنے سے نولڑکیاں سمیت 11 طالب علموں کی موت ہوگئی اور سات دیگر زخمی ہوگئے- سبھی طالب علم ایک کمپیوٹر کوچنگ سنٹر کے تھے-
ایک پولیس اہلکار نے



بتایا کہ پونچھ میں واقع سنٹر سے طالب علم کو لیکر جارہی بس مغل روڈ پر پاری کی گلی کے پاس کھائی میں گرگئی- انہوں نے بتیا کہ حادثے میں نو لڑکیاں سمیت 11 طالب علم کی موت ہوگئی اور سات دیگر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو شیوپیاں کے ہاسپٹل میں لے جایا گیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.