: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولگام، 2 جون (ذرائع) جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے حوصلے اپنے عروج پر ہیں۔ جمعرات کو دہشت گردوں نے کولگام میں ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ اس شخص کی شناخت بینک منیجر کے طور پر کی گئی ہے جو اصل میں راجستھان کے ہنومان گڑھ کا رہنے والا تھا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق کولگام ضلع کے آرہے مہون پیرا میں واقع مقامی دیہاتی بینک میں دہشت گردو نے بینک مینجر پر فائرنگ کردی- اس واقع میں انہیں سنگین چوٹ آئی جس سے انکی موت ہوگئی، واقع کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے علاقے کو گھیر لیا-