the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد28مئی (یواین آئی)پرانا شہر حیدرآباد کے سٹی سیول کورٹ کامپلکس پرانی حویلی کی کینٹین میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

لاک ڈاون کی وجہ سے کینٹین بند تھی جس کے نتیجہ میں آگ لگنے کا ایک بڑا واقعہ ٹل گیا۔
اطلاع ملتے ہی مغل پورہ فائر اسٹیشن سے فائر بریگیڈ وہاں پہنچا اور آگ پرقابو پایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.