: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،١٤ جولائی(ذرائع) اپل ایکس روڈ کے قریب نشہ میں دھت نوجوانوں نے ہارن بجانے کے تنازعہ کے بعد آئی ٹی ملازمین کی کیب کا پیچھا کر کے حملہ کر دیا۔نوجوانوں نے نہ صرف کیب
کا تعاقب کیا بلکہ متاثرین کی شکایت درج کروانے کے لیے گئے پولیس اسٹیشن کے باہر بھی دوبارہ حملہ کرنے کے ارادے سے انتظار کرتے رہے تاہم پولیس کو دیکھتے ہی حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔