: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،21 جولائی (ذرائع) جمعرات کو بوئن پلی میں ایک تعلیمی ادارے کی عمارت سے ایک انٹرمیڈیٹ طالبہ نے مبینہ طور پر چھلانگ لگادی جسکے نتیجے میں زخمی ہوگئی۔
پولیس کے مطابق 17 سالہ لڑکی جو کہ انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کی طالبہ تھی، کالج کی عمارت کی چھت پر گئی
اور وہاں سے چھلانگ لگا دی۔ انتظامیہ نے اسے ہسپتال پہنچایا اور اس کے والدین کو اطلاع دی۔
بوئن پلی کے انسپکٹر کے روی کمار نے کہا کہ لڑکی اور اس کے والدین کے درمیان اس کی اعلیٰ تعلیم کو لے کر کچھ مسائل چل رہے تھے۔ وہ افسردہ ہو گئی اور عمارت سے چھلانگ لگا دی۔ وہ زیر علاج ہے،