the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ذرائع:

ڈی جی پی GP سنگھ نے بتایا کہ 21 جون کو آسام کے گھوگراپار پولیس اسٹیشن کے اندر ایک انسپکٹر جس کی شناخت بمن رائے کے طور پر کی گئی ہے اس کو ایک 17 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی



زیادتی کے الزام میں معطل کر دیا گیا تھا۔ متاثرہ نے الزام لگایا کہ رائے، جو مفرور ہے، اس نے فحش تصاویر بھی کھینچیں۔ سنگھ نے کہا کہ وہ اس واقعہ سے بہت افسردہ اور غمزدہ ہیں جبکہ انہوں نے مزید کہا کہ رائے نے پولیس فورس کو مایوس کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.