the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

 حیدرآباد کے باغ عنبرپیٹ میں آوارہ کتوں نے  چار سالہ معصوم بچے پر حملہ کردیا اور اس بچے کی جان لے لی۔ گنگادھر  نامی شخص اپنے بیٹے پردیپ کو سروس سینٹر لے گیا تھا، کچھ دیر بعد لڑکا باہر



گیا اور وہی پر موجود چند آوارہ کتوں نے اس بچے پر حملہ کردیا۔ 

لڑکا شدید زخمی ہو گیا اور گر پڑا کتے اسے گھسیٹتے رہے اور اسکو کتر کر شدید زخمی کردیا جس کی وجہ سے لڑکے کی موت ہوگئی۔ اس دلخراش واقعہ کے مناظر وہاں کے سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.