: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اندور/31جنوری(ایجنسی) سی سی سی ٹی وی کیمرے کو چوری، لوٹ کی روک تھام کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے- لیکن بدمعاشوں کے حوصلے اتنے بلند ہے کہ وہ کیمرہ کے آگے بھی لوٹ کے حادثوں کو بے خوف انجام دے رہے ہیں- ایک تازہ معاملے میں اندور میں سامنے آیا ہے ، یہاں ایک اے ٹی ایم سے کیش نکال رہے جوڑے کو ایک نقاب پوش بدمعاش
نے پستول نکال کر لوٹ لیا- سارا معاملہ سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا- لیکن پولیس ابھی تک بدمعاش تک نہیں پہنچ سکی.
اندور میں، پنجاب نیشنل بینک کے سی سی ٹی وی فوٹیج میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جوڑا اپے 3-2 سال کے بچے کے ساتھ اے ٹی ایم میں کیش نکالنے اندرجاتے ہیں- تبھی انکے پیچھے لال جیکٹ پہنا شخص بھی اندر آتا ہے.