: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جکارتہ /26اکتوبر(ایجنسی) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں واقع ایک پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد 27 افراد جاں بحق جبکہ 35 افراد زخمی ہوئے. پولیس اور فائر عملہ صورت حال پر قابو پانے کی کوشش میں
مصروف ہیں.
آگ اتنی خطرناک ہے کہ آسمان میں دھواں کی وجہ سے، پورے علاقے میں ایک آندھیرا ہوگیا ہے. زخمیوں میں سے کچھ کی حالت بہت نازک ہے. ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے.