the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29ڈسمبر(ایجنسی) چنئی ایئر پورٹ پر ایک بڑا حادثہ ٹل گیا جب وہاں کھڑے انڈگو مسافر بس میں آگ لگ گئی- اچھی بات یہ رہی کہ اس حادثہ میں کسی مسافر کو کوئی بھی نقصان نہیں



پہنچا-
جمعہ 29 ڈسمبر کی صبح حادثہ اس وقت ہوا جب انڈگو کی بس مسافروں کو چھوڑنے کے بعد واپس ایئرپورٹ کی اور لوٹ رہی تھی- حادثہ کے وقت بس میں ایک بھی مسافر نہیں تھا- اس وجہ سے کسی کو کوئی نقصان نہیں ہوا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.