the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
ذرائع:

دہلی سے چنئی جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد طیارے کی شمس آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔طیارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم



اطلاعات کے مطابق ایک مسافر کے پاور بینک سے آگ لگنے کے باعث یہ واقعہ پیش آیا۔ایئرپورٹ کے عملے نے فوری طور پر مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا جس کے بعد مسافروں نے راحت کی سانس لی۔مسافروں نے تشویش ظاہر کی کہ اگر پائلٹ بروقت صورتحال کو بھانپتے ہوئے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ نہ کراتے تو کوئی بڑا حادثہ پیش آ سکتا تھا۔اس واقعے کی ایئرپورٹ حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پاور بینک ساتھ لے کر سفر کرنے والے مسافر کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.