: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابوظہبی،22 جولائی (ذرائع) 54 سالہ ہندوستانی ایکسپیٹ ڈاکٹر دھنلکشمی منگل 22 جولائی کی صبح ابوظہبی میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں۔اصل میں کیرالہ کے کننور ضلع کے تالپو سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر دھنلکشمی مصافہ کے لائف کیئر
ہاسپٹل میں جنرل ڈینٹسٹ کے طور پر کام کر رہی تھیں۔ متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق، ان کے دوستوں اور ساتھیوں میں تشویش اس وقت بڑھ گئی جب وہ پیر 21 جولائی کو کام پر جانے باہر نہیں نکلی۔حکام کو الرٹ کیا گیا، اور وہ بعد میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئی۔